شکم زاد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پیٹ سے پیدا ہونے والا؛ (مجازاً) خود ساختہ، اپنے دماغ کی اُپج کا، بے ثبوت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پیٹ سے پیدا ہونے والا؛ (مجازاً) خود ساختہ، اپنے دماغ کی اُپج کا، بے ثبوت۔